ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / سرسی: فاریسٹ کالج میں ریسرچ فیلو کے لئے عرضیاں مطلوب

سرسی: فاریسٹ کالج میں ریسرچ فیلو کے لئے عرضیاں مطلوب

Fri, 29 Jul 2016 19:32:23    S.O. News Service

سرسی:29/ جولائی(ایس او نیوز)سرسی فاریسٹ کالج میں فاریسٹ حیوانات (زُوالوجی )اورافزائش درخت کے  شعبہ جات میں ایک سالہ مدت کے عارضی ریسرچ اسوسی ایٹ عہدے کے لئے عرضیاں مطلوب ہیں۔ 11اگسٹ کی صبح 11بجے سرسی فاریسٹ کالج میں انٹرویوزہونگے۔ خواہش مند طلبا جو انٹریو دینا چاہتے ہیں ان کے لئے ضروری ہے کہ وہ بائیولوجیکل سائنس میں پی ایچ ڈی کے ساتھ کم سے کم تین سال کا تحقیقی تجربہ رکھتے ہوں۔ منتخب طلبا کو مشاہیرے کے طورپر ماہانہ 36ہزارروپئے دئیے جائیں گے۔


Share: